نقش باطل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، مراد، فانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، مراد، فانی۔